موقوف لہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - موقوف اِلَیہ، جس کے لیے وقف کیا گیا ہو، وقف کی آمدنی کا لینے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - موقوف اِلَیہ، جس کے لیے وقف کیا گیا ہو، وقف کی آمدنی کا لینے والا۔